ٹیگس - حامد رضا

iqna

IQNA

ٹیگس
حامد رضا
سیاسی اختلافات کے بناء پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ زرائع
خبر کا کوڈ: 3512759    تاریخ اشاعت : 2022/09/20

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمٰن الیکشن میں واضع شکست کے خوف سے الیکشن ملتوی کروانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔ تنظیم المدارس کی مرکزی شوری کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہر صورت ہو گا۔ مدارس کی اکثریت پیر سید محفوظ مشہدی اور صاحبزادہ حسین رضا پینل کی حامی ہے اور مفتی منیب الرحمٰن گروپ کی شفاف الیکشن میں شکست نوشتہ دیوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506739    تاریخ اشاعت : 2019/10/13